اسلام آباد : ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ برس بھی عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا
اسلام آباد : حکومت نے ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ برس بھی عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، اسکیم کےتحت10ہزارعازمین فریضہ حج اداکرسکیں گے۔
ذرائع مذہبی امور نے کہا کہ اسپانسر شپ اسکیم کےتحت10ہزارعازمین فریضہ حج اداکرسکیں گے، اسپانسر شپ اسکیم میں شمولیت کے لیے پاکستانی پاسپورٹ لازمی ہوگا اور حج اخراجات کی رقم ڈالرز میں وصول کی جائے گی۔ سال 2024 کے حج کےلئے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210ہے، جس میں 50فیصد کوٹہ سرکاری اور 50فیصد نجی حج اسکیم کےلئے مختص ہو گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے اجتماعی زیادتیلڑکی کو اس کے دوست نے نوکری کے لئے لکھنو آنے کے لئے کہا، اس کے بعد اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا
Baca lebih lajut »
نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے اجتماعی زیادتیلڑکی کو اس کے دوست نے نوکری کے لئے لکھنو آنے کے لئے کہا، اس کے بعد اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا
Baca lebih lajut »
'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوالغزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »
جوبائیڈن نے دورہ اسرائیل پر جانے کی تصدیق کردیامریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اسرائیل کے دورے پر جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے دہشتگرد حملے کے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے اسرائیل جارہا ہوں جبکہ وہاں سے اردن کے لئے روانہ ہو جاؤں گا جو سنگین انسانی ضروریات سے نمٹنے اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے ہوگا۔ امریکی...
Baca lebih lajut »
کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »