امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اسرائیل کے دورے پر جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے دہشتگرد حملے کے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے اسرائیل جارہا ہوں جبکہ وہاں سے اردن کے لئے روانہ ہو جاؤں گا جو سنگین انسانی ضروریات سے نمٹنے اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے ہوگا۔ امریکی...
امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے دہشتگرد حملے کے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے اسرائیل جارہا ہوں جبکہ وہاں سے اردن کے لئے روانہ ہو جاؤں گا جو سنگین انسانی ضروریات سے نمٹنے اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے ہوگا۔
امریکی صدر کا ایکس پر جاری کئے گئے بیان میں کہنا تھا کہ نفرت کی کارروائیاں ہماری بنیادی اقدار کے خلاف ہیں اور امریکا میں نفرت انگیزی کے لیے کوئی جگہ نہیں۔جوبائیڈن نے کہا کہ حماس فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے لیے کھڑی نہیں ہوئی، کچھ بنیادی اقدار ہیں جو ہمیں امریکیوں کے طور پر اکٹھا کرنا چاہئیں، ان بنیادی اقدار میں نفرت، نسل پرستی، تعصب اور تشدد کیخلاف کھڑاہونا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئےڈزنی + ہاٹ اسٹار کے سربراہ نے خبر کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گےامریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کے دورے پر جانے کی تصدیق کردی۔ایکس پر جاری بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ حماس کے دہشتگرد حملےکے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے اسرائیل جاؤں گا اور اسرائیل کے دورےکے بعد اردن کا سفر کروں گا جو سنگین انسانی ضروریات سے نمٹنے اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے ہوگا۔ On Wednesday, I'll travel to Israel to stand in solidarity in the...
Baca lebih lajut »
حنا خواجہ کی فلسطین کی حمایت میں پوسٹ وائرلسینئر اداکارہ حنا خواجہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت پر اسلامی ممالک کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم وستم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ 75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی...
Baca lebih lajut »
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر اسرائیل خوشیاں منانے لگاپاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ٹوئٹ اسرائیل سے برداشت نہ ہوسکی، پاکستان کی شکست پر صیہونی ریاست نے ٹوئٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »