مومنہ مستحسن کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پرغیرجانبدارنہ بیان دینا مہنگا پڑگیا

Indonesia Berita Berita

مومنہ مستحسن کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پرغیرجانبدارنہ بیان دینا مہنگا پڑگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مومنہ مستحسن کو نسل کشی کو نسل کشی بھی نہیں کہہ سکتیں

ڈالر کو دوبارہ ریورس گیئر لگ گیا، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت کمالیکشنز اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹسپنجاب اسمبلی بھرتی کیس؛ پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مستردلاہور؛ سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا چینی کینسر پیدا کر سکتی ہے؟لاپتا شخص عدالت میں موجود، بازیابی کیلیے مہلت مانگنے پر جج پولیس پر برہممعروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر غیرجانبدارنہ بیان دیا تو سوشل میڈیا...

what baffles me the most is that she chose sides in Ukraine-Russia conflict but now is making neutral statements. It was better to make no statement than this. STFU HYPOCRITEسوشل میڈیا صارفین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے مومنہ مستحسن نے کہا کہ ‘میں بہت حیران ہوں کیونکہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ انسان جانوں کے ضیاع کی مذمت کرنے پر مجھے پاکستانیوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا’۔

گلوکارہ نے کہا کہ ‘میرا ماننا یہ ہے کہ ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم انسانی جان اور انسانیت کا تحفظ ہونا چاہیے، میں اسرائیل کی حکومتی پالیسیوں کی مخالفت کرتی ہوں’۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیتن یاہو کا خاکہ بنانے والا برطانوی کارٹونسٹ ملازمت سے برطرفنیتن یاہو کا خاکہ بنانے والا برطانوی کارٹونسٹ ملازمت سے برطرفلندن : اسرائیل کے وزیراعظم کا خاکہ بنانا برطانوی اخبار کے کارٹونسٹ کو مہنگا پڑگیا، ادارے نے ملازمت سے برطرفی کا پروانہ تھما دیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات بیلجیئم تک پہنچ گئےاسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات بیلجیئم تک پہنچ گئےاسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات امریکا کے بعد بیلجیئم تک پہنچ گئے جہاں برسلز میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 2 سوئیڈش شہریوں کو قتل کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ آور خود کو داعش کا رکن کہہ رہا تھا اور اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے امریکا میں قتل کیے جانے والے 6 برس کے فلسطینی کا بدلہ لینے کے لیے فائرنگ کی ہے جب کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا۔دوسری...
Baca lebih lajut »

سلامتی کونسل، امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی درخواست ویٹو کردیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے سلامتی کونسل میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا ۔  تفصیلات کے مطابق اسرائیل فسلطین کشیدگی سےمتعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ایک بار پھر ویٹو کردی، سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی تھی۔ امریکا نے دوسری بار سلامتی کونسل میں غزہ...
Baca lebih lajut »

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرغزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرغزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 02:18:26