واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے سلامتی کونسل میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل فسلطین کشیدگی سےمتعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ایک بار پھر ویٹو کردی، سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی تھی۔ امریکا نے دوسری بار سلامتی کونسل میں غزہ...
روس میں نرس نے مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرکے اسے بلیک میل ...اسرائیل کے دورے پر گئے جرمن چانسلر کو حملے کا الارم بجنے پر ...واشنگٹن امریکا نے سلامتی کونسل میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل فسلطین کشیدگی سےمتعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ایک بار پھر ویٹو کردی، سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی تھی۔ امریکا نے دوسری بار سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیا ہے، اس سے پہلے روس نے جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی۔ انہیں بھی امریکا نے ویٹو کردیا تھا۔ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر 12 ارکان نےحمایت میں ووٹ دیے، جبکہ ووٹنگ میں روس اور برطانیہ غیر حاضر رہے۔محمد رضوان نے گراؤنڈ میں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل فلسطین جنگ بندی، سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکاممزید پڑھیں:
Baca lebih lajut »
اسرائیل فلسطین جنگ بندی، سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکاممزید پڑھیں:
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔

غزہ کیلیے انسانی امداد کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
غزہ کیلیے انسانی امداد کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »