غزہ کیلیے انسانی امداد کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا

Indonesia Berita Berita

غزہ کیلیے انسانی امداد کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

امریکا نے اقوام متحدہ کی اس قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل کے خلاف حماس کے حملوں اور شہریوں کے خلاف ہر قسم کے تشدد کی مذمت کی گئی تھی جبکہ غزہ کے لوگوں کو انسانی امداد کی اپیل کی گئی تھی۔

برازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا۔ 15رکنی سلامتی کونسل میں 12ووٹ قرارداد کے حق میں پڑے۔ برازیل کی قرارداد میں غزہ کیلئےانسانی امدادکی اپیل کی گئی تھی۔ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو بھی امریکا کی جانب سے ویٹو کر دیا گیا تھا۔ تل ابیب میں نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو بتانا چاہتا ہوں امریکا کے پاس آپ کے دفاع کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں سب کو بتانا چاہتا ہوں دہشتگردی کبھی جیت نہیں سکتی، فتح آزادی کی ہو گی۔

صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل تنہا نہیں ہے امریکا یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہے یہودیوں کے پاس دنیا میں اسرائیل کے سوا کوئی دوسری جگہ نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ کیلیے انسانی امداد کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیاغزہ کیلیے انسانی امداد کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہپاکستان کا فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہپاکستان نے غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فوری امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کے لیے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر امداد روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارجیت کا شکار ہونے والی غزہ کی بڑی آبادی کو فوری امداد کی...
Baca lebih lajut »

روس نے امریکی خلائی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دیروس نے امریکی خلائی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دیروس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی خلائی سیٹلائٹس کو یوکرین افواج کی امداد کیلے استعمال کیا گیا تو خلا میں ان کو بھی تباہ کیا
Baca lebih lajut »

روس نے امریکی خلائی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دیروس نے امریکی خلائی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دیروس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی خلائی سیٹلائٹس کو یوکرین افواج کی امداد کیلے استعمال کیا گیا تو خلا میں ان کو بھی تباہ کیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیااسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیااونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کااعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:05:21