د xy ماہ میں مالی خسارہ 495 ارب روپے سرپلس رہا، زرعی شعبے کو قرضوں میں 8.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
چار ماہ میں مالی خسارہ 495 ارب روپے سرپلس رہا، زرعی شعبے کو قرض وں میں 8.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا: وزارت خزانہ— فوٹو:فائلوزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ درآمدات، بیرونی سرمایہ کاری، زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا۔
وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا نومبر برآمدات 7.4 فیصد اور درآمدات 8.3 فیصد بڑھیں، کُل بیرونی سرمایہ کاری میں 42.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ وزارت خزانہ نے بتایاکہ چار ماہ میں مالی خسارہ 495 ارب روپے سرپلس رہا، زرعی شعبے کو قرضوں میں 8.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی تا نومبر افراط زر کی شرح 29.2 فیصد سے کم ہوکر 4.9 فیصد پر آگئی، بڑی صنعتوں کی پیداوار میں پانچ ماہ میں 0.02 فیصد کا اضافہ ہوا۔
مالی خسارہ سرپلس زرعی شعبہ قرض افراط زر پیداوار
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہجنوری سے نومبر 2024 کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2.05 ارب ڈالر رہا جس میں 11.58 فیصد اضافہ ہے۔
Baca lebih lajut »
ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ اب 447 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ممالکی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل نہیں کر سکی گئیوفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، جولائی تا نومبر کیلیے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، لیکن 356 ارب روپے کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نومبر میں 166 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ سامنے آیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید 5 روپے تک سستی ہوگی، وزیر توانائیرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ڈسکوز نے صرف 11 ارب روپے کا نقصان کیا، اویس احمد خان لغاری
Baca lebih lajut »
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل فرنچائزز کو تاحال آمدنی سے حصہ نہیں مل سکابورڈ کو خود مختلف اسٹیک ہولڈرز سے 3 ارب روپے سے زائد رقم کا انتظار
Baca lebih lajut »