بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ

FINANCE Berita

بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ
FOREIGN INVESTMENTECONOMYPAKISTAN
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

جنوری سے نومبر 2024 کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2.05 ارب ڈالر رہا جس میں 11.58 فیصد اضافہ ہے۔

جنوری سے نومبر 2024 کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2.05 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2024 میں ملک میں ہونی والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سال 2024 کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی، جنوری سے نومبر 2024 کے دوران بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2.05 ارب ڈالر رہا جو سال 2023 کے ابتدائی 11 مہینوں میں 1.84 ارب ڈالر تھا۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ ملکی نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 23 فیصد اضافے سے 2.

25 ارب ڈالر رہی، نجی شعبے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 31 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نجی شعبے میں براہ راست سرمایہ کاری کی آمد 46 فیصد اضافے سے 3.41 ارب ڈالر رہی اور نجی شعبے سے براہ راست سرمایہ کاری کا خروج 93.5 فیصد بڑھ کر 1.04 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے میں بتایا گیا کہ اسٹاک مارکیٹ سے 2024 کے 11 ماہ میں 10.77 کروڑ ڈالر کا نکالے گئے اور 2024 میں اوسط ماہانہ 98 لاکھ ڈالر نکالے گئے جن میں سے ملکی سرکاری شعبے سے 19.86 کروڑ ڈالر نکالے گئے جبکہ سرکاری شعبے سے اوسط ماہانہ 1 اعشاریہ 8 کروڑ ڈالر نکالے گئے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

FOREIGN INVESTMENT ECONOMY PAKISTAN STATE BANK MARKET

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
Baca lebih lajut »

نومبر میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کارینومبر میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاریاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 5 ماہ میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمحکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمپاکستان سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد منزل ہے، شہباز شریف کا اوورسیز سرمایہ کاری میں اضافی کی رپورٹ پر بیان
Baca lebih lajut »

ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰاسٹاک مارکیٹ سےبیرونی سرمایہ کاری کی تیزی سے واپسی جاری ہے اور ملک میں بیرون سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہے: مشیر خزانہ کے پی
Baca lebih lajut »

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخطچینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخطسرمایہ کاروں نے دھابیجی اکنامک زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہےجو واحد اکنامک زون ہے جوکہ سی پیک سے جڑا ہوا ہے: شرجیل میمن
Baca lebih lajut »

چینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیچینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیصوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:17:11