اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 5 ماہ میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ملک میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق نومبر 2024 میں 18.22 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ ملکی نجی شعبے میں 16 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جب کہ سرکاری شعبے میں 2.21 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں نجی شعبے میں 21.92 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔ نومبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 5.
91 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا اخراج ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہےکہ ملک میں 5 ماہ میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ مالی سال 24 کے ابتدائی 5 ماہ سے بیرونی سرمایہ کاری 42 فیصد زائد رہی۔ 5 ماہ میں براہ راست سرمایہ کاری 31 فیصد اضافے سے 1.12 ارب ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹاک مارکیٹ سے 5 ماہ میں 15.63 کروڑ ڈالر نکالے گئے۔ 5 ماہ میں نجی شعبے میں 96.72 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ 5 ماہ میں سرکاری شعبے میں 30.50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی
FOREIGN INVESTMENT ECONOMY STOCK MARKET PRIVATE SECTOR STATE BANK
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان اور سعودی عرب اقتصادی تعاون میں مزید مضبوطی کیلیے ملکر کام کر رہے ہیں، وزیراعظموزیراعظم کا 2.8 ارب امریکی ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشتوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار
Baca lebih lajut »
حکومت پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بڑھتا اعتماد، ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیںجولائی تا نومبر ترسیلاتِ زر کا حجم 14.8 ارب ڈالر رہا، نومبر میں تارکین وطن نے 2.9 ارب ڈالر بھیجے
Baca lebih lajut »
ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰاسٹاک مارکیٹ سےبیرونی سرمایہ کاری کی تیزی سے واپسی جاری ہے اور ملک میں بیرون سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہے: مشیر خزانہ کے پی
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا سعودی عرب کی 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار اطمینانوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »
مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
Baca lebih lajut »
حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمپاکستان سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد منزل ہے، شہباز شریف کا اوورسیز سرمایہ کاری میں اضافی کی رپورٹ پر بیان
Baca lebih lajut »