حکومت پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بڑھتا اعتماد، ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیں

Indonesia Berita Berita

حکومت پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بڑھتا اعتماد، ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

جولائی تا نومبر ترسیلاتِ زر کا حجم 14.8 ارب ڈالر رہا، نومبر میں تارکین وطن نے 2.9 ارب ڈالر بھیجے

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 14.8 ارب ڈالر رہا جو گذشتہ مالی کی اسی مدت کی نسبت 33 فیصد زیادہ ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر جولائی تا نومبر کے دوران 14.8 ارب ڈالر رہیں جو مالی سال 24ء کے اسی عرصے کی 11.1 ارب ڈالر کی ترسیلات کے مقابلے میں 33.6 فیصد زائد ہیں۔ نومبر 2024ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زرمیں 2.9 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی جو گذشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں سال بسال 29.1 فیصد بڑھ گئی۔

نومبر 2024ء کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے آئیں۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آزادی اظہار رائے اور ذمے داری کا پہلوآزادی اظہار رائے اور ذمے داری کا پہلوجہاں حکومت کا نظام شفاف ہوگا وہیں لوگوں کا نظام پر اعتماد بڑھتا ہے
Baca lebih lajut »

ڈسکہ : سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے نالے میں پھینک دیےڈسکہ : سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے نالے میں پھینک دیےبیٹی کا خاوند بیرون ملک مقیم ہے اورسسرالی ہروقت اس سے لڑتے جھگڑتے رہتے تھے، والد مقتولہ
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا مارکیٹ پر زبردست اعتماد، گزشتہ ہفتے بھی 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا
Baca lebih lajut »

معیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمداتمعیشت میں بہتری کے اشارے اور درآمداتترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہی معیشت کی قدرے بہتری کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہانسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہوزیر اعظم نے اس دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں
Baca lebih lajut »

پاکستانی جب بھی وطن کے پاس آتے ہیں، صفائی کی کمی کو ناراضی سے دیکھتے ہیںپاکستانی جب بھی وطن کے پاس آتے ہیں، صفائی کی کمی کو ناراضی سے دیکھتے ہیںبیرون ملک مقیم پاکستانی جب بھی وطن عزیز پاکستان جاتے ہیں، صفائی کی کمی کو ناراضی سے دیکھتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:06:06