رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ڈسکوز نے صرف 11 ارب روپے کا نقصان کیا، اویس احمد خان لغاری
mailوفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے آئندہ حکومت کی جانب سے بجلی نہ خریدنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد ملک میں بجلی مزید 5 روپے تک سستی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ میں ایک ایگریلچرسٹ ہوں، اب 45 فیصد ٹیکس ہم پر بھی لگ گیا ہے، پاکستان نے تاریخ میں آج تک سستی بجلی کے فارمولے پرعمل نہیں کیا، آگے آپ 17 ہزار میگاواٹ میں سے 7 ہزار میگاواٹ بجلی خرید چکے ہیں۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ اب ہم پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں بہترین لوگ لا رہے ہیں، 5 آئی پی پی کو ختم کر چکے ہیں، مزید بھی کریں گے اور11 مزید آئی پی پیز کے ساتھ بھی ابتدائی ورکنگ کر چکے ہیں۔
اویس لغاری نے کہا کہ بیگاس کے پاور پلانٹس کے ساتھ بھی معاہدہ ہوچکا ہے، ہم نے أئی پی پیز کو بتایا بجلی اتنی مہنگی دیں گے تو لے گا کون، آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہوگی اور اسی طرح ونٹر پیکج ایک سہولت پیکج ہے اس کا موسم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے ہم کابینہ میں جا رہے ہیں، ہم کابینہ کو بتائیں گے کہ آئندہ حکومت بجلی نہیں خریدے گی اور بہت جلد یہ اعلان ہوتے دیکھیں گے کہ حکومت بجلی نہیں خریدے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہم چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں: اویس لغاریسستی بجلی سے معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی، سردیوں میں مہنگی گیس کی جگہ سستی بجلی دستیاب ہوگی، وفاقی وزیرتوانائی
Baca lebih lajut »
آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشافپانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے بعد حکومتی پلانٹس اور سولر ونڈ دیکھیں گے، بریفنگ
Baca lebih lajut »
حکومت کے بجلی ونٹر پیکیج پر نیپرا کی عوامی سماعت مکمل، جلد فیصلہ جاری ہوگاصارفین کو بجلی کے زیادہ سے زیادہ اضافی استعمال پر 50 فیصد یا 26 روپے فی یونٹ کی بچت ہوگی، نیپرا
Baca lebih lajut »
پی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے حکام سے ملاقات کر کے پاکستان کے قانونی مسائل کے بارے میں مزید واضحیت کی۔
Baca lebih lajut »
عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
Baca lebih lajut »
جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیپاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا
Baca lebih lajut »