سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دی. یہ پہلی پیش رفت ہے، جس کی آئندہ سال جون تک سعودی عرب ، یو اے ای اور چین کو 1 3 ارب ڈالر کے قرض وں کی واپسی سے بچنے کیلیے پاکستان کو ضرورت ہے. مزید 2 ارب ڈالر سعودی ڈپازٹ آئندہ سال جون میں میچور ہو رہا ہے، واپسی پاکستان کیلیے ممکن نہیں ہے. پاکستان نے چین کو تقریباً 8 ارب ڈالر ادا کرنا ہیں.
پاکستان اور آئی ایم ایف دونوں ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، تاہم یہ پالیسی صرف چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تک محدود ہے
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ 3 ارب ڈالر قرض توسیع ڈپازٹ سعودی عرب چین متحدہ عرب امارات پاکستان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی،اسٹیٹ بینک3 ارب ڈالرز قرض کی میعاد پانچ دسمبر2024 کو پوری ہورہی تھی، جس میں ایک سال توسیع کردی گئی ہے، اعلامیہ
Baca lebih lajut »
پاکستان نے سعودی عرب سے 3 ارب امریکی ڈالر کے فنڈ کی مدت میں ایک سال کی توسیع حاصل کیپاکستانی معیشت کی معاونت کے لیے سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع فراہمت کی۔ یہ کمیسیون سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) کے ذریعہ دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کے صدر بنتے ہی روس کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی، یوکرینی صدر کا دعویٰرواں سال کے اوائل میں امریکی ایوان نمائندگان نے 61 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دی تھی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
Baca lebih lajut »
بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
Baca lebih lajut »