پاکستانی معیشت کی معاونت کے لیے سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع فراہمت کی۔ یہ کمیسیون سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) کے ذریعہ دیا گیا ہے۔
3 ارب ڈالرز قرض کی میعاد پانچ دسمبر2024 کو پوری ہورہی تھی، جس میں ایک سال توسیع کردی گئی ہے، اعلامیہاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان ی معیشت کی معاونت کے لیے سعودی عرب نے 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی۔
اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے مملکت سعودی عرب کی جانب سے 5 دسمبر 2024 کو میچور ہونے والے 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرائی گئی تھی، ڈپازٹ کی مدت میں یہ توسیع مملکت سعودی عرب کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو فراہم کردہ مسلسل حمایت کا حصہ ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس توسیع سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کرنے اور ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں مدد ملے گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ارب امریکی ڈالرز کے ڈپازٹ کا معاہدہ سب سے پہلے 2021 میں ایس ایف ڈی کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 2022 اور 2023 میں شاہی احکامات کے تحت اس میں توسیع کی گئی، جو دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا عکاس ہے۔ Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان سعودی عرب سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ 3 ارب ڈالرز قرض معاہدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹی20؛ آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں جلد گر گئیںپاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 2 جبکہ عباس آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی
Baca lebih lajut »
پاکستان اور سعودی عرب اقتصادی تعاون میں مزید مضبوطی کیلیے ملکر کام کر رہے ہیں، وزیراعظموزیراعظم کا 2.8 ارب امریکی ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشتوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کے صدر بنتے ہی روس کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی، یوکرینی صدر کا دعویٰرواں سال کے اوائل میں امریکی ایوان نمائندگان نے 61 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دی تھی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ نے اپنے ’سزا یافتہ‘ سمدھی کو اہم عہدہ دیدیاچارلس کشنر نے ٹیکس کی خلاف ورزیوں کے الزام میں ایک سال جیل میں گزارا تھا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا سعودی عرب کی 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار اطمینانوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »