قاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمد

Indonesia Berita Berita

قاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ملزم کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سے متعدد جعلی پاسپورٹس اور لائسنس بھی برآمد ہوئے

قاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمدسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلی فورنیا میں انتخابی مہم کے دوران جلسے میں ایک بار پھر ممکنہ قاتلانہ حملے سے بچ گئے۔

اس واقعے کے کچھ ہی دن بعد ٹرمپ کے گولف کلب کے نزدیک سے ایک مسلح شخص کو حراست میں لیا تھا جو انھیں نشانہ بنانے کی نیت سے گھات لگائے بیٹھا تھا۔ مشتبہ ملزم سیاہ رنگ کی جعلی نمبر پلیٹ والی ایس یو وی میں سوار تھا۔ گرفتار شخص کی شناخت 49 سالہ ویم ملر کے نام ہوئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
Baca lebih lajut »

بائیڈن اور کملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص حملہ کرنے آیا: ٹرمپبائیڈن اور کملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص حملہ کرنے آیا: ٹرمپکملا ہیرس کی انتخابی مہم کے کوچیئرمین سینیٹر کرسٹوفر کونز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا
Baca lebih lajut »

امریکی پولیس نے ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری کی ویڈیو جاری کردیامریکی پولیس نے ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری کی ویڈیو جاری کردیغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا۔
Baca lebih lajut »

کیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتارکیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار49 سالہ مشتبہ شخص کی شناخت ویم ملر کے نام سے ہوئی ہے جو کالے رنگ کی گاڑی میں آیا: پولیس
Baca lebih lajut »

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلےاسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلےملزمان کو بارہ کہو، ترنول، سنگجانی سے گرفتار کیا گیا، قبضے سے کیلوں والے ڈنڈے، غلیل اور کنچے برآمد ہوئے، پولیس ذرائع
Baca lebih lajut »

ایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، خودکش بمبار کا سہولت کار گرفتارایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، خودکش بمبار کا سہولت کار گرفتارحملہ آور شاہ فہد نے حملے سے قبل زیر حراست شخص کے گھر میں قیام کیا تھا، پولیس ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:53:46