حملہ آور شاہ فہد نے حملے سے قبل زیر حراست شخص کے گھر میں قیام کیا تھا، پولیس ذرائع
جامشورو میں کار بیریئر سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق 6 زحمیمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتصدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیادرجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکارجامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سندآئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاکایئرپورٹ سگنل کے قریب اتوار کی شب ہونے والے خودکش دھماکے کی تفتیش میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔...
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہہ تفتیشی حکام نے ملیر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران خودکش بمبار شاہ فہد کے قریبی عزیز کو حراست میں لیا ہے جو کہ خودکش بمبار کا مبینہ سہولت کار بتایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران دہشت گرد کے بیک اپ پر موجود ایک اور گاڑی کا بھی انکشاف ہوا جبکہ بیک اپ پر موجود گاڑی سے بنائی گئی ویڈیو بھی تفتیشی اداروں کو مل گئی جس میں حملہ آور کی گاڑی کو دیکھا جا سکتا...
دھماکے میں استعمال کی گئی گاڑی کی ویڈیو حملے سے قبل بنائی گئی تھی جبکہ مبینہ ساتھی نے صدر میں قائم ہوٹل میں خودکش حملہ آور سے ہوٹل میں ملاقات بھی کی تھی ۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی دھماکا: 6 نمبروں کا ڈیٹا موصول، 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیادھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا روٹ بھی مل گیا ہے، حملہ آور دھماکے سے قبل بھی ائیر پورٹ سگنل سےگزرا تھا: تفتیشی حکام
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیابریک اپ کے بعد صوفی نے اسے ایک دن میں ایک ہزار کالز کیں حتیٰ کہ اس کی کار میں ٹریکنگ ڈیوائس بھی رکھ دی: ڈاکٹر کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکانججز تقرری کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی کا امکان ہے، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک بنانے کی تجویزآئینی ترمیم کا حصہ ہوگی
Baca lebih lajut »
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان ٹرانس شپمنٹ پورٹ کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئےڈنمارک کی شپنگ کمپنی پاکستان میں ٹرانس شپمنٹ پورٹ بزنس کا آغاز آج سے کردے گی: اعلامیہ
Baca lebih lajut »
کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشافچینی انجینئرز کے بارے میں جن افراد کو بھی معلومات تھیں انہیں بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ پیشیہ منصوبہ مستقبل کی ہوابازی میں اہم پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے
Baca lebih lajut »