یہ منصوبہ مستقبل کی ہوابازی میں اہم پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے
خواتین کرکٹرز کو سوشل میڈیا پر ’زہریلے مواد‘ سے بچانے کیلئے اے آئی ٹول لانچملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، غزہ پر پختہ مؤقف کا اعادہویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کو شکستایران کو اس کے تصور سے زیادہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اسرائیلخیبرپختونخوا کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ کے خلاف اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلانامریکا کا نیا صدر کون ہوگا؟ رائٹرز کے سروے نے نیا رجحان...
فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں منعقد ہونے والی نیشنل بزنس ایوی ایشن ایسوسی ایشن کی تقریب میں جیٹ کمپنی کی جانب سے مستقبل کے درمیانے سائز کے کیبن جیٹ طیارے کے منصوبے کا اعلان کیا گیا۔ منصوبے کے مطابق ان میں سے ایک زون میں ایک لاؤنج دکھایا گیا ہے جس میں کاک پٹ سمیت بیٹھنے کے لئے کافی جگہ ہے۔اس طیارے کو مکمل طور پر پائیدار ایندھن سے پراوز کرانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس طیارے کو پروں میں بغیر انجن کے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاایمازون، گوگل، اور مائیکروسافٹ سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط کردیے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی ایجنسی موساد کے ’مخالف رہنماؤں‘ کو قتل کرنے کے ہوشربا طریقوں کی طویل تاریخموساد نے پھٹنے والی کتابیں، زہر آلود ٹوتھ پیسٹ، بوبی ٹریپس، مفلوج کرنے والی دوائیں، لیٹر بم، پیجر، واکی ٹاکی اور مصنوعی ذہانت والی بندوقوں سے مخالفین کو نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »
مصنوعی ذہانت: وائس کلون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی پر فنکاروں کی ’آوازیں چُرانے‘ کا الزامہم نے حالیہ برسوں کے دوران یہ بات کئی بار سنی ہے کہ ایک دن مصنوعی ذہانت ہماری نوکریاں چھین لے گی۔ لیکن پال سکائی لیرمین کو یہ بات کسی غیر متوقع آفت جیسی محسوس ہوئی جب انھوں نے ایک دن اپنی آواز استعمال ہوتی سنی۔
Baca lebih lajut »
حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردیحوثی گروپ کی جانب سے داغے جانے والے ہائپرسونک میزائل کا نام ’فلسطین 2‘ ہے۔
Baca lebih lajut »
آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟
Baca lebih lajut »