آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟

Indonesia Berita Berita

آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟

ایپل مصنوعات کی خریداری میں کمی کے دوران دنیا کی اس بڑی ٹیکنالوجی کمپنی پر یہ دباؤ تھا کہ وہ ایسا کیا پیش کریں کہ جس سے آئی فون کی فروخت میں تیزی لائی جا سکے۔

ٹم کُک نے کہا کہ ’جون میں ہم نے ایپل انٹیلیجنس لانچ کیا تھا۔ ہمارا طاقتور نیا ذاتی انٹیلیجنس نظام بہت معنوں میں مختلف ہے۔‘ ایپل کے سب سے اہم پراڈکٹ یعنی آئی فونز کی فروخت اس کمپنی کی کُل فروخت کا نصف ہے لیکن حالیہ مہینوں میں فروخت میں کمی آئی ہے۔ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 29 جون کو ختم ہونے والے نو مہینوں میں ایپل فونز کی فروخت میں ایک فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔

ایپل انٹیلیجنس کے چند مہینوں میں لانچ ہونے سے صارفین کو کیمرہ کنٹرول کے ذریعے بصری ذہانت بھی حاصل ہو گی۔صارفین کو آئی فون-16 اور آئی فون-16 پلس والی سیریز میں ایکشن بٹن بھی ملے گا۔ اس کا استعمال کرتے ہوئے صارفین آسانی سے ایک ہی پریس میں متعدد فنکشنز کے درمیان سوئچ کر سکیں گے۔ ڈسپلے سائز کے معاملے میں آئی فون 16 کا سائز 6.1 انچ اور آئی فون 16 پلس کا سائز 6.7 انچ ہے۔ جبکہ آئی فون 16 پرو کا سائز 6.3 انچ اور آئی فون 16 پرو میکس کا سائز 6.9 انچ ہے۔

وفاقی حکومت کی نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کِن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلانایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان9 ستمبر کے ایونٹ میں آئی فون 16 سیریز، ایپل واچز اور ائیر پوڈز کو پیش کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکآئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
Baca lebih lajut »

ایپل اپنے نئی آئی فون سیریز آج لانچ کرے گاایپل اپنے نئی آئی فون سیریز آج لانچ کرے گاآئی فون پروڈکٹ ایپل کمپنی کی تقریباً 60 فیصد آمدنی ہے
Baca lebih lajut »

چہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بندچہلم امام حسینؓ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، جلوسوں کے راستے کنٹینر لگا کر بندچہلم پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر اور خیرپور سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہبنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہضلع فینی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 92 فیصد موبائل ٹاورز گرچکے ہیں جس سے شہریوں کے موبائل فون پر ایک دوسرے سے رابطے تقریباً ختم ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »

برطانوی ادارے نے والدین کو 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینے سے خبردار کر دیابرطانوی ادارے نے والدین کو 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینے سے خبردار کر دیابچوں کو صرف وہ (پرانے طرز کے) موبائل فون دیے جائیں جن میں صرف فون کرنے اور میسج کرنے کی سہولت ہو، ای ای کارپوریٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:51:23