ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا

Indonesia Berita Berita

ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایمازون، گوگل، اور مائیکروسافٹ سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، ماہرکراچی؛ شریف آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ساتھی ملزمان فرارجنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے دو کمانڈر شہید، اسرائیلی فوج کا دعویٰمشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاسکراچی؛ لیاری ایکسپریس وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو کی فائرنگ سے اہلکار زخمیامریکا میں بدترین طوفان، سیلاب سے 20 افراد ہلاکبنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگسندھ کی عوام مہنگی بجلی کا...

ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ جبکہ دستخط نہ کرنے والوں میں معروف اے آئی فرم اینتھروپک اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک بھی شامل ہے۔

یورپی یونین کا مصنوعی ذہانت معاہدہ تین بنیادی اقدامات کے ذریعے محفوظ اور قابل اعتماد مصنوعی ذہانت تیار کرنے کا رضاکارانہ عہد ہے: مصنوعی ذہانت کی آگہی کو فروغ دینا؛ ہائی رسک اے آئی سسٹم کی شناخت؛ اور مصنوعی ذہانت کی گورننس کی حکمت عملی کا اپنانا ہیں۔ معاہدے میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی تیار کرنے والی کمپنیوں کے لئے قانونی فریم ورک فراہم کرنے کے لئے گزشتہ ماہ نافذ ہونے والے اے آئی ریگولیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مصنوعی ذہانت ایک ٹرانسفارمیٹیو ٹیکنالوجی ہے جس کے متعدد فائدہ مند اثرات ہیں۔ پھر بھی، اس کی ترقی ممکنہ خطرات بھی رکھتی ہے۔ اس کی روشنی میں ، یورپی یونین نے دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت پر پہلا جامع قانونی فریم ورک ، اے آئی ایکٹ تشکیل دیا ہے ۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدیلبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدیجنگ بندی تجویز امریکہ اور فرانس نے پیش کی جس کی یورپی یونین، آسٹریلیا، کینڈا،اٹلی، جرمنی، جاپان سعودی عرب، یو اے ای اور قطر نے حمایت کی
Baca lebih lajut »

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئرلینڈ کو 14 ارب ڈالر کیوں ادا کرے گی؟ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئرلینڈ کو 14 ارب ڈالر کیوں ادا کرے گی؟یورپی عدالت برائے انصاف نے ایپل کو خطیر رقم آئرلینڈ کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

ہیٹ ویو میں میراتھن ریس کے دوران امریکی ٹک ٹاکر کی جان چلی گئیہیٹ ویو میں میراتھن ریس کے دوران امریکی ٹک ٹاکر کی جان چلی گئیٹک ٹاکر نے ریس سے ایک دن قبل اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر تشویش کا اظہار بھی کیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
Baca lebih lajut »

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیںعالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیںامریکا اور فرانس کی حزب اللہ جنگ بندی کی تجویز کی حمایت یورپی یونین سمیت 8 ممالک نے کردی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:31:25