حماس کا مکمل طور پر خاتمہ کرنا ضروری ہے، جو بائیڈن
نگراں وزیراطلاعات اور مونس الہی آمنے سامنے؛ الزامات کی بوچھاڑسردیوں کی آمد؛ کراچی سے چلنے والی 6 ٹرینوں کے اوقات تبدیلامریکی نژاد باشندہ سی ویو پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحقامریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کا دوبارہ محاصرہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہوگی۔
صدر جو بائیڈن نے امریکی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل نے غزہ کا دوبارہ محاصرہ کیا تویہ اس کی بڑی غلطی ہوگی۔ حماس کا مکمل خاتمہ اور فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرنا ضروری ہے۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ حماس اور دیگر عناصر فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتیں۔ اسرائیل سے یرغمال بنائے گئے 13 امریکیوں کی رہائی کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ ان امریکیوں کو مبینہ طورپر حماس نے یرغمال بنایا...
صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران کی تنظیم حزب اللہ فلسطین میں جاری تنازع میں داخل نہ ہو اور نہ ہی اسے مزید بڑھاوا دے۔نگراں وزیراطلاعات اور مونس الہی آمنے سامنے؛ الزامات کی بوچھاڑپاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دیں، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوینے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم کی سخت الفاظ میں کر دی۔
Baca lebih lajut »
پیوٹن نے غزہ کے محاصرے کو لینن گراڈ کے محاصرے سے تشبیہ دیدیروسی صدر ولادی میر پیوٹن نے غزہ کے محاصرے کو لینن گراڈ کے محاصرے سے تشبیہ دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ غزہ کا محاصرہ ناقابل قبول ہے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے ہٹلر کی فوج نے لینن گراڈ کا محاصرہ کیا تھا۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرے لیکن اس سے فلسطینیوں کو نقصان نہیں ہونا چاہیے۔...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
Baca lebih lajut »
امریکی ارکان کانگریس کو غزہ کی صورتحال پر تشویش،بائیڈن کو خط لکھ دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کی صورتحال پر امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ کی صورت حال پر شدید تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج پر تشویش ہے۔ امریکی ارکان...
Baca lebih lajut »
‘غزہ پر اسرائیلی بمباری سے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں کی ہے’نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں کی ہے،
Baca lebih lajut »