امریکی ارکان کانگریس کو غزہ کی صورتحال پر تشویش،بائیڈن کو خط لکھ دیا

Indonesia Berita Berita

امریکی ارکان کانگریس کو غزہ کی صورتحال پر تشویش،بائیڈن کو خط لکھ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کی صورتحال پر  امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو  خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر  بائیڈن کو  خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے  حملوں سے غزہ کی صورت حال پر  شدید  تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج  پر تشویش ہے۔  امریکی ارکان...

پاک بھارت مقابلہ، جسپرت بمرا مین آف دی میچ قرارواشنگٹن غزہ کی صورتحال پر امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ کی صورت حال پر شدید تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج پر تشویش ہے۔ امریکی ارکان کانگریس نے مطالبہ کیا ہےکہ غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے، فلسطین اور اسرائیل دونوں طرف کے شہریوں کا جانی نقصان روکا جائے، غزہ کی مکمل ناکابندی کے اسرائیلی فوج کے بیان پر بھی تشویش ہے، صدر بائیڈن اسرائیل کی غزہ کے لیے انسانی ضروریات بند کرنےکے معاملےکو دیکھیں۔مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں،جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

ارکان کانگریس نےکہا ہےکہ غزہ میں خوراک، پانی، بجلی اور ایندھن کی فوری بحالی کرائی جائے، شراکت داروں کے ساتھ مل کر غزہ تک انسانی امدادکے لیے راہداری بنوائی جائے، امریکا اور عالمی برادری خطے کے پائیدار امن کے لیے اقدامات کریں، غزہ اور مغربی کنارے میں انسانی بحران حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔21 سالہ خوبصورت لڑکی 90 سالہ بابے کے عشق میں دبئی چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی ،لڑکی کے ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربغزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربغزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخلٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخلغزہ میں اسرائیل کی جانب سے پمفلیٹس کے ذریعے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر غزہ چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقاسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقاسرائیل نے حماس کے حملے کے جواب میں 10 اکتوبر کو لبنان اور 11 اکتوبر کو غزہ پر فاسفورس بم برسائے تھے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
Baca lebih lajut »

ایرانی وزیر خارجہ کی غزہ پر وحشیانہ حملے نہ روکنے پر اسرائیل کو دھمکیتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے نہ روکے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی ناکہ بندی اسرائیل کے طویل عرصے سے جاری جنگی جرائم میں شامل ہیں اور اس کے نتیجے میں خطے میں نیا جنگی محاذ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 02:02:36