ایرانی وزیر خارجہ کی غزہ پر وحشیانہ حملے نہ روکنے پر اسرائیل کو دھمکی

Indonesia Berita Berita

ایرانی وزیر خارجہ کی غزہ پر وحشیانہ حملے نہ روکنے پر اسرائیل کو دھمکی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے نہ روکے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی ناکہ بندی اسرائیل کے طویل عرصے سے جاری جنگی جرائم میں شامل ہیں اور اس کے نتیجے میں خطے میں نیا جنگی محاذ...

ورلڈ کپ : بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج مقابلہ ہو گااسرائیل میں ہیجانی صورتحال، وزیراطلاعات مستعفیتہران ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے نہ روکے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ کی ناکہ بندی اسرائیل کے طویل عرصے سے جاری جنگی جرائم میں شامل ہیں اور اس کے نتیجے میں خطے میں نیا جنگی محاذ کھلنا ممکنہ حقیقت ہے۔ اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ فضائی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1500 سے بڑھ گئی جن میں 500 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل مسلسل حملے کرتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے اسرائیل سے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی دھمکی واپس لینے کی اپیل کی ہے۔

ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا مگر کیوں؟ ایسی تفصیلات کہ یقین کرنا مشکلمصباح کے بیٹے فہام الحق کتنے روپے مالیت کے بلے سے کھیلتے ہیں ؟ ویڈیو دیکھیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت، کارروائیاں روکنے کا مطالبہپاکستان کی غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت، کارروائیاں روکنے کا مطالبہفلسطین کی 1967ءسے پہلے کی حیثیت کو بحال کیا جائے، وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں مطالبہ
Baca lebih lajut »

حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکیحماس کا حشر بھی داعش کی طرح کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکیاسرائیل کو یہ بات یقینی بنانے کا پورا حق ہے کہ آئندہ اس کیخلاف اس قسم کی کوئی کارروائی نہ ہوسکے، امریکی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 07:38:57