حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

Indonesia Berita Berita

حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کو یہ بات یقینی بنانے کا پورا حق ہے کہ آئندہ اس کیخلاف اس قسم کی کوئی کارروائی نہ ہوسکے، امریکی وزیر خارجہ

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کے دور میں بھارت سمیت دنیا پاکستان کی ترقی پر حیران تھی، شہباز شریفعرب لیگ کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلیے فوری کارروائی کا مطالبہوزرات بین الصوبائی نے ایک بار پھر پی سی بی سے رپورٹ طلب کرلیاسرائیل غزہ میں ہمارے مراکز، اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے، اقوام متحدہاسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی ہلاکجماعت اسلامی نے بجلی بلز میں اضافی ٹیکسز کو سپریم...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اپنے صدر جوبائیڈن کا پیغام لے کر اسرائیل پہنچے اور وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی جس میں حماس کی کارروائی اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن سے بات ہوئی، انہوں نے اسرائیل پر حملے کے حماس کے اقدامات کو وحشیانہ عمل قرار دیا ہے۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ حماس ایک دہشت گردی تنظیم ہے جو داعش کی طرح ہے، حماس کے ساتھ بالکل ایسا ہی سلوک کیا جائے گا جیسا کہ داعش کے ساتھ کیا گیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا یہ ایک مشکل وقت ہے لیکن آپ یقین رکھیں کہ جیت ہماری ہی ہوگی یہ ایک بالکل واضح بات ہے، امریکا کا شکر گزار ہوں کہ وہ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ آئندہ بھی کھڑا رہے گا۔پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا تھا کہ حماس نے اسرائیل میں قتل عام کیا جس میں امریکی شہری بھی مارے گئے۔ اس ظلم اور غیر انسانی فعل کی مذمت کرتا ہوں۔

انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ آج ہم دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی ساتھ کھڑا رہے گا، اسرائیل کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کے خلاف اس قسم کی کوئی کارروائی دوبارہ نہ ہوسکے۔واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 6 دن سے جاری جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1350 سے تجاوز کرگئی جب کہ اسرائیلی بمباری میں 1300 فلسطینی بھی شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔بھارت کے میچ میں اسٹیڈیم خالی کیوں! ہربھجن ہٹ دھرمی پر اُتر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی ...حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی ...اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہےکہ اسے حماس کے حملے کی منصوبہ بندی کا علم تھا مگر اس کی شدت کا اندازہ نہیں تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نےایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج کو حماس کے حملے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کی انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوچکی تھیں اور حملے سے چند گھنٹے پہلے یہ ظاہر ہورہا تھا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے...
Baca lebih lajut »

اسرائیل غزہ کے شہریوں پر حملے بند کرے ورنہ یرغمالیوں کو مار دیں گے، حماساسرائیل غزہ کے شہریوں پر حملے بند کرے ورنہ یرغمالیوں کو مار دیں گے، حماسہر حملے کے جواب میں ایک اسرائیلی یرغمالی کو ہلاک کردیں گے، ترجمان حماس
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیردفاع کی غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاسرائیلی وزیردفاع کی غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) غزہ کی پٹی کے خلاف 'مکمل جارحیت' کی طرف بڑھ رہی ہے کیونکہ حماس کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپیں پانچویں دن بھی جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہو سکے گا جیسا ہوتا تھا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق گیلنٹ نے کہا، 'میں نے تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں، ہم نے علاقے کا کنٹرول [دوبارہ حاصل کر لیا ہے] اور ہم مکمل جارحیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ یہاں حقیقت کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔ آپ نے قیمتیں [ادا ہوتے ہوئ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 11:06:58