غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ میں آٹھویں روز بھی بمباری جاری ہے ، غزہ کے شمالی علاقوں کو خالی کرانے کیلئے صیہونی فورسز نے بم برسائے، جس میں مزید ستر افراد شہید ہوئے۔
زخمی فلسطینیوں سے اسپتال بھرے ہیں ، پیرامیڈیکل اسٹاف زمین پر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں جبکہ شہدا اور زخمیوں کو اٹھاتے اٹھاتے ایمبولنس والا رو پڑا۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ جاری ہے، لائٹ اور بجلی نہ ہونے سے غزہ والوں کی زندگی مزید مشکل ہوگئی ہے اور غزہ والےعلاقہ چھوڑنے پر مجبورہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخلغزہ میں اسرائیل کی جانب سے پمفلیٹس کے ذریعے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر غزہ چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے
Baca lebih lajut »
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئیغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک ہزار 417 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ بمباری...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبررپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے آخر میں گھریلو ملازمین کی تعداد 18 لاکھ 40 ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »