اسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دیں، صدر مملکت

Indonesia Berita Berita

اسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دیں، صدر مملکت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوینے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم کی سخت الفاظ میں کر دی۔

صدر مملکت نے اپنے بیان میں کہا کہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم اور قتل عام کی مذمت کرتا ہوں، اسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔

عارف علوی نے کہا کہ کبھی بھی اتنے بڑے پیمانے پر ظلم اور بربریت نہیں دیکھی، فلسطینیوں کیلیے پانی، بجلی، خوراک اور ادویات کی فراہمی بھی منقطع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے روکنے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ اور او آئی سی اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں روکنے کیلیے اجلاس بلائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین میں ضروری طبی امداد، خوراک و دیگر سامان فوری طور پر روانہ کریں، پاکستان فلسطینی عوام کیلیے ایک آزاد ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔ میں غزہ میں فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنے بڑے پیمانے پر ظلم اور بربریت نہیں دیکھا گیا جس کا مظاہرہ اسرائیل کررہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتاسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتعالمی برادری اسرائیل کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے روکنے میں ناکام رہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےاسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےاسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
Baca lebih lajut »

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر اہلیہ سمیت گھر میں قتلتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایرانی ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کو قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ایران کے فلم ڈائریکٹر اور اہلیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،ایرانی فلم ڈائریکٹر کی...
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیںماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیںاسرائیلی افواج بلاامتیاز رہائشی عمارتوں، خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں
Baca lebih lajut »

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحقغزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحقغزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین طبی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:49:22