مصر نے دیگر جماعتوں الفتح، اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین سے بھی بات چیت کی
امریکا سے شکست کو کامران اکمل نے"توہین آمیز" قرار دیدیاپاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہیے، دفترخارجہپنجاب؛ زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، کڑی سزا تجویزججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانیکراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاقاہرہ:
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یحییٰ السنوار نے مذاکرات کاروں سے کہا کہ ہم جوبائیڈن کے سیز فائر روڈ میپ کو اس وقت تک قبول نہیں کریں گے جب تک اسرائیل مستقل جنگ بندی کا یقین نہیں دلاتا۔ مصر کی مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی جماعتوں الفتح، اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے وفود کی مصر کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے وسیع ملاقاتیں اور رابطے ہوئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندیپہلے مرحلے میں عارضی جنگ بندی پھر قیدیوں کا تبادلہ اور آخر میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ ہمیں دوبارہ جنگ سے روک نہیں سکتا؛ اسرائیلجب لگا مذاکرات بے سود ثابت ہو رہے ہیں، غزہ پر جنگ مسلط کردیں گے؛ نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیاحماس بھی چند مطالبوں کے پورا ہونے پر امریکی روڈ میپ پر مشروط رضامندی ظاہر کرچکی ہے
Baca lebih lajut »
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانیاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آج نیوز کے مطابق مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیل کی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، اس...
Baca lebih lajut »