پہلے مرحلے میں عارضی جنگ بندی پھر قیدیوں کا تبادلہ اور آخر میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے
نیپرانے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیاٹی20 ورلڈکپ میں کون کون سی ٹیمیں اَپ سیٹ کرسکتی ہیں؟ گلکرسٹ نے بتادیاتجربہ کار وکٹ کیپر نہ ہونے سے ٹیم کی پلاننگ متاثرٹی20 کرکٹ ورلڈکپ سے امریکی ہی لاعلمامریکی صدر جوبائیڈن بالآخر غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دیگر ثالثوں قطر اور مصر نے بھی فریقین پر اس روڈ میپ کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔
صیہونی ریاست کے سرکاری براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ورڈ میپ کے مرحلے میں اپنے 33 یرغمالیوں کی زندہ یا مردہ حالت میں واپسی اور دوسرے مرحلے میں جنگ ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ دوسرے مرحلے میں غزہ اور رفح میں آبادی والے علاقوں سے اسرائیلی افواج کا انخلاء ہے جب کہ تیسرے مرحلے میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے جو 3 سے 5 سال کے دوران مکمل ہوگی۔
بقول صدر جوبائیڈن پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل دوسرے مرحلے تک پہنچنے کے لیے حماس کے ساتھ بات چیت کرے گا۔ جس میں تمام زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کی فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہائی اور فریقین کے درمیان جنگ و جدل کا مستقل خاتمہ شامل ہے۔امریکی روڈ میپ کے حوالے سے جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ روڈ میپ کی تجاویز حماس کو پیش کی گئی تھی اور یہ تقریباً وہی تجاویزہیں جس پر حماس نے چند ہفتے قبل اتفاق کیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »
نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانیاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
Baca lebih lajut »
شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا
Baca lebih lajut »