بلال خان نے اپنے 49 ویں ون ڈے میچ میں تاریخ رقم کردی
عمان کے فاسٹ بولر نے شاہین آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالاعمان کے فاسٹ بولر بلال خان نے ایک روزہ میچوں کی تاریخ میں تیز ترین سو وکٹیں لینے کا شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
پشاور سے تعلق رکھنے والے لیفٹ آرم بلال خان کا یہ 49 واں ون ڈے میچ تھا جس میں انہوں نے عمان کی جانب سے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 50 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں اور ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر بن گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
Baca lebih lajut »
شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی، غلطی پر معافی بھی مانگ لیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے...
Baca lebih lajut »
شاہین آفریدی کی محمد یوسف سے تلخ کلامی ، وجہ بھی سامنے آگئیلاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے...
Baca lebih lajut »
شاہین شاہ اپنی اہلیہ سمیت اپنے سسرشاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی ...لندن (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ تماشائی بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں شاہین آفریدی اپنے سُسر شاہد...
Baca lebih lajut »
’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیاہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا
Baca lebih lajut »
پریانکا چوپڑہ کی خود سے متعلق مبہم پوسٹ سے مداح پریشاناداکارہ کے فینز نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دے ڈالا
Baca lebih lajut »