لاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے...
شاہین آفریدی کی محمد یوسف سے تلخ کلامی ، وجہ بھی سامنے آگئیلاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے شکایت کی گئی تھی کہ ان کا کوچز سے رویہ مناسب نہیں تھا...
اس حوالے سے مزید چھان بین کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی ہوئی تھی جو شدت اختیار کر گئی تھی، واقعہ ورلڈ کپ میں نہیں بلکہ اس سے قبل انگلینڈ کے دورے کے موقع پر پیش آیا تھا ۔ہینڈنگلے میں نیٹ پریکٹس کے دوران بیٹنگ کوچ محمد یوسف، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی نو بالز کی نشاندہی کررہے تھے، بار بار نشاندہی پر شاہین آفریدی ناراض ہوئے اور اس موقع پر دونن کے درمیان بحث ہوئی جو شدت اختیار کر گئی تھی ۔بعد ازاں ٹیم مینجمنٹ نے شاہین آفریدی کی سرزنش کی ، شاہین آفریدی کو بھی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی خبریں زیرِ گردشدونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
'وہاب ریاض' اور 'عبدالرزاق' عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئیشاہین کی وجہ سے دو سابق کرکٹرز اپنی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھے، ذرائع
Baca lebih lajut »
’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جائے‘ مصری اداکارہ کی وصیت پر طوفان برپامصر میں اس سے قبل بھی ہدایتکار یوسف شاہین ، اداکار شفیق نورالدین اور اور توفیق الدن کا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جاچکا ہے۔
Baca lebih lajut »
’مرزا پور سیزن3‘ کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئیمرکزی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور دیگر فنکار شامل ہیں
Baca lebih lajut »
قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟کچھ کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کی توقع ہے جبکہ کچھ کھلاڑی اپنے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
سوات واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیلواقعے کے بعد کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آگئی،ایس ایچ او مبینہ ملزم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں ناکام رہا
Baca lebih lajut »