'وہاب ریاض' اور 'عبدالرزاق' عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

'وہاب ریاض' اور 'عبدالرزاق' عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

شاہین کی وجہ سے دو سابق کرکٹرز اپنی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھے، ذرائع

'وہاب ریاض' اور 'عبدالرزاق' عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئیقومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض اور عبدالرزاق پر الزام عائد کیا ہے کہ مینز سلیکشن میں دونوں سابق کرکٹرز نے اُن کھلاڑیوں کی حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا۔ دیگر سلیکٹرز ان کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے مخالف تھے تاہم وہاب اور رزاق نے ان کرکٹرز کو منتخب کرنے پر زور دیا۔دوسری جانب وہاب ریاض ٹورز کے دوران بطور سینئر مینجر اپنی ذمہ داریوں سے انصاف کرنے میں ناکام رہے، کوچز کی رپورٹ میں شاہین شاہ آفریدی کے غیر سنجیدہ رویے کی بھی شکایت کی گئی ہے۔وہاب ریاض نے شاہین کے رویے پر بھی کوئی ایکشن نہیں لیا، فیملیز ساتھ ہونے کے سبب بعض دوسرے کھلاڑی بھی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔اطلاعات کے مطابق بورڈ سربراہ نے ٹیم میں لابیز بنانے والوں کے خلاف بھی ایکشن لینے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس، وہاب ریاض اور عبدالرزاق عہدے سے فارغٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس، وہاب ریاض اور عبدالرزاق عہدے سے فارغدونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہونگے جبکہ محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ہٹانے پر خاموشی توڑ دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی...
Baca lebih lajut »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »

وہاب ریاض اور رزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟وہاب ریاض اور رزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟بابراعظم نے تو دو تین ورلڈکپ سمیت دو تین ایشا کپ کھیلے جہاں اسے کافی زبردست موقع ملا: شاہد آفریدی
Baca lebih lajut »

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ؟ پی سی بی نے باضابطہ بیان ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات درکار نہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹس بعد میں...
Baca lebih lajut »

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:49:26