دونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہونگے جبکہ محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے
ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس، وہاب ریاض اور عبدالرزاق عہدے سے فارغآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اب دونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہوں گے۔ محمد یوسف اور اسد شفیق فی الحال بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی جگہ نئے سلیکٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ سابق کرکٹرز کی جانب سے ٹیم سلیکشن پر تنقید کے بعد کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ساتھ بطور سینئر مینجر ذمہ داری نبھانے والے وہاب ریاض کو اس عہدہ سے بھی ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ان کی جگہ کسی سینئر کرکٹر یا بیورو کریٹ کو اب قومی ٹیم کا نیا مینجر بنایا جاسکتا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے رابطے کرنے پر ایک بورڈ آفیشل نے رزاق اور وہاب سے مزید سلیکشن کی ذمہ داریاں نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں سلیکشن کمیٹی کی از سر نو تشکیل کے ساتھ ٹیم انتظامیہ میں بھی بعض اہم تبدیلیاں سامنے آسکتی ہیں ۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم اور مینجمنٹ سے بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں ابتک کتنی ہیٹ ٹرکس ہوئیں؟نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جا رہا ہے۔ جمعہ کو ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 میچ میں ایک بڑا ریکارڈ بنا۔ یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے بنایا تھا۔ ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی ہیٹ ٹرک سابق آسٹریلیائی فاسٹ بالر بریٹ لی نے 2007 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ...
Baca lebih lajut »
'ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی'سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: سابق بھارتی بولر سپر 8 میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کا خواہشمندٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے پہلے دو میچوں میں پاکستان کو امریکا اور بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان فی سیکنڈ اشتہار کا معاوضہ لاکھوں میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے میں اشتہارات کی قیمت بھی بڑی رہی اور فی سیکنڈ 4 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔
Baca lebih lajut »