سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
ٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے ہرا دیاکیوی بولر نے ٹی20 ورلڈکپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیابحری جہاز سے تیل کے رساؤ نے سنگاپور کے ساحلوں کو سیاہ کر دیابھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاکنیوزی لینڈ نے پاپوا نیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیخاتون مسافر کو عملے نے منہ اور ہاتھ پر ٹیپ لگا کر سیٹ سے کیوں باندھا تھاسابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں ٹیم میں جگہ نہیں...
مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے کہا کہ میرے الفاظ سخت ضرور ہیں لیکن پاکستانی ٹیم میں بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں جگہ کے مستحق نہیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بابراعظم کی پرفارمنس آج کی ٹی20 کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق نہیں، وہ ہمیشہ محفوظ شاٹس کھیلتے ہیں جبکہ کپتانی میں بھی انکے فیصلے صحیح نہیں ہوتے۔قبل ازیں گزشتہ روز خبریں سامنے آئیں تھی کہ قومی ٹیم کے سینئیر کرکٹرز میں اختلافات ہیں جس کی وجہ سے میگا ایونٹ میں کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی۔ ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیم میں اتحاد نہیں، جب سے ٹیم کو جوائن کیا ہے میں نے ٹیم کو متحد نہیں دیکھا، نہ یہ اتحاد میدان میں نظر آیا اور نہ ہی ڈریسنگ میں...
واضح رہے کہ گرین شرٹس ایونٹ امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئے تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔
Baca lebih lajut »
سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
Baca lebih lajut »
امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »
ہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں: فخر زمانانٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بی یا سی ٹیم نہیں ہوتی، کسی ٹیم کو سی ٹیم کہنا اس کی توہین ہوتی ہے: فخر زمان
Baca lebih lajut »
’ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت سکتی ہے‘ سابق اولمپیئن اور دیگر شخصیات جیت کیلئے پرامیدبابراعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹرافی جیت کر وطن آئے گی اور ہمیں فخر کرنے کاموقع فراہم کرے گی: اعصام الحق
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں تک محدود ہو گئےقومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پیر کو زیادہ وقت اپنے کمروں میں رہ کر گزارا، پاکستان ٹیم نے نیٹ پریکٹس بھی نہیں کی
Baca lebih lajut »