بابراعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹرافی جیت کر وطن آئے گی اور ہمیں فخر کرنے کاموقع فراہم کرے گی: اعصام الحق
/ اسکرین گریب
کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ ٹیم قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔10 برٹش اوپن اور 6 ورلڈ اوپن ٹائٹلز جیتنے والے جہانگیرخان کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی نیک خواہشات اس ٹیم کے ساتھ ہیں اور ہمیں امید ہے کہ یہ ٹیم ہمیں اچھی خبر سنائے گی، ایک کھلاڑی کی حیثیت سے میں یہ بات سمجھ سکتا ہوں کہ یہ کھلاڑی کے لیے بہترین موقع ہوتا ہے...
دو بار ہاکی ورلڈکپ کے گولڈ میڈلسٹ سابق اولمپیئن سمیع اللہ کا کہنا ہےکہ ہمیں اس ٹیم سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور یہ ہماری امیدوں پر پورا اترے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس ٹیم کی بہت اچھی تیاری کرائی ہے، کھلاڑیوں نے بھی سخت محنت کی ہے، کھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ ہر میچ کو دل لگاکر کھیلیں۔ جیولن تھرو کے کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ جس طرح ٹیم نے سخت محنت کی ہے اور اس عالمی ایونٹ کے لیے تیاری کی ہے اس کا پھل ضرور ملے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔
Baca lebih lajut »
پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لیپاکستان نے فائنل میں تین سیٹ جیتے جبکہ ترکمانستان کی ٹیم صرف ایک راؤنڈ جیت سکی
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ جیسی ٹیم کیخلاف پاکستانی بولنگ لائن مشکل میں کیوں؟ سابق کرکٹر کا اہم تجزیہآئرلینڈ جیسی کم رینک کی ٹیم کے خلاف ہماری ورلڈ کلاس بولنگ لائن شدید مشکلات کا شکار ہے جس پر سابق کرکٹر توصیف احمد نے اہم تجزیہ پیش کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اپنے ارادے ظاہر کردیئےلاہور (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ٹارگٹ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی بلے باز افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ایسی ہے جو ورلڈ کپ جیت سکتی ہے، ہمارا ٹارگٹ نہ بھارت ہے اور نہ ہی کینیڈا، ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ...
Baca lebih lajut »