اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی...
شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ہٹانے پر خاموشی توڑ دیاسلام آباد قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی کپتان اتنے موقعے نہیں ملے جتنے بابراعظم کو ملے، ورنہ ہماری روایت ہے کہ میگا ایونٹ میں ناقص فارم کے بعد کپتان پہلے گھر جاتا ہے۔
سلیکشن کمیٹی سے رزاق اور وہاب کی برطرفی سابق کرکٹر نے کا کہنا تھا کہ یہ اقدام تھا جس کو “سرجری” قرار دیا گیا تھا، ایمانداری کیساتھ یہ سرجری میری سمجھ سے باہر ہے۔سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ میں نے مصباح، یونس نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی لیکن اتنے مواقعے کبھی نہیں ملے، اتنا سب کچھ ملنے کے بعد بھی بابراعظم خود کو ثابت نہیں کرسکے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ سابق کرکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹادیا گیا ہے، اب قومی ٹیم کیلئے اِن خدمات کی ضرورت...
دوسری جانب اعلامیے میں سلیکشن کمیٹی کے دیگر تین اراکین محمد یوسف، اسد شفیق اور بلال افضل کے مستقبل سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے، جس پر سوالات اُٹھ رہے ہیں۔بورڈ کی جانب سے فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں کرکٹرز لیجنڈز لیگ ٹورنامنٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، اس ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم 5 میں 4 میچز جیت کر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس، وہاب ریاض اور عبدالرزاق عہدے سے فارغدونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہونگے جبکہ محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
Baca lebih lajut »
وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ؟ پی سی بی نے باضابطہ بیان ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات درکار نہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹس بعد میں...
Baca lebih lajut »
صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابشاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
افغان کرکٹ سے متعلق شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر راشد خان کا ردعمللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر شاہد آفریدی کی جانب سے افغان ٹیم کو مبارکباد دی گئی جس پر راشد خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ’’ سچ میں افغانستان نے تاریخ پرفارمنس دی،...
Baca lebih lajut »