’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جائے‘ مصری اداکارہ کی وصیت پر طوفان برپا

Egypt Berita

’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جائے‘ مصری اداکارہ کی وصیت پر طوفان برپا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مصر میں اس سے قبل بھی ہدایتکار یوسف شاہین ، اداکار شفیق نورالدین اور اور توفیق الدن کا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جاچکا ہے۔

مصر میں اس سے قبل بھی ہدایتکار یوسف شاہین ، فنکار شفیق نورالدین اور اور توفیق الدن کا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جاچکا ہے/فوٹوفائل

العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلویٰ محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے اپنی خواہش کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ’ نیشنل تھیٹر سے ہی میں نے اپنی اداکاری کا خواب مکمل کیا، اس تھیٹر سے میری کئی کامیابیاں جڑی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے نیشنل تھیٹر بہت پسند ہے‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موت کے بعد میرے جنازے کو مسجد کے بجائے تھیٹر سے اٹھایا جائے، مصری فنکارہقاہرہ (ویب ڈیسک) مصر سے تعلق رکھنے والی ایک فنکارہ نے ایسی وصیت کر دی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ آج نیوز کے مطابق مصری فنکارہ سلویٰ محمد علی کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اکثر تنازعات کا شکار رہتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی موت کے بعد کی وصیت سے متعلق انکشاف کیا۔فنکارہ سلویٰ نے کہا کہ میں وصیت...
Baca lebih lajut »

’دنیا کے سب سے تنہا نر درخت‘ کو مادہ ساتھی کی تلاش: ’یہ بے مثال محبت کی لازوال کہانیوں میں سے ایک ہے‘’دنیا کے سب سے تنہا نر درخت‘ کو مادہ ساتھی کی تلاش: ’یہ بے مثال محبت کی لازوال کہانیوں میں سے ایک ہے‘ای ووڈی ڈائینوسار سے بھی پہلے سے زمین پر موجود ہیں لیکن آج یہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ خطرے سے دوچار جانداروں میں سے ایک ہے
Baca lebih lajut »

شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
Baca lebih lajut »

مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملمجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
Baca lebih lajut »

سمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئیسمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئیتیسرے درجے کا سمندری طوفان بیرل آج رات یا پیر کی صبح بارباڈوس سے ٹکرائے گا
Baca lebih lajut »

آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاآئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:42:19