شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟

Indonesia Berita Berita

شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔

اداکارہ نے اپنے کیریئر میں دامنی، ہیرو، گھاتک، گھائل، ’گھر ہو تو ایسا سمیت دیگر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم بینوں نے ان کی اداکاری کو خوب سراہا۔

میناکشی نے بتایا کہ اس فلم سے پہلے انہیں اس لئے نکال دیا گیا تھا کہ انہوں نے ہدایت کار راجکمار سنتوشی کی ایک تجویز کو ٹھکرا دیا تھا۔ بالآخر پروڈیوسر کی وجہ سے میناکشی کی فلم میں واپسی ہوئی اور اس فلم کے ساتھ ہی ان کی قسمت بھی چمک گئی، میناکشی خود کہتی ہیں کہ یہ فلم ان کے کیریئر کی بہترین فلم تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانپہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
Baca lebih lajut »

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلپاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
Baca lebih lajut »

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیبھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیاداکارہ کی گاڑی پہلے سڑک پر ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر بس سے ٹکرائی
Baca lebih lajut »

سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافسابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافپاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے انہیں اداکارہ سلمیٰ آغا سے شادی کرنے کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بھی نقصان اٹھانا پڑا۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلسلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلفلم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، شرمین سیگل
Baca lebih lajut »

پانامہ لیکس کا کیا ہوا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ہے: خواجہ آصفپانامہ لیکس کا کیا ہوا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ہے: خواجہ آصفیہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے، یہ ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ہوئی ہے، وہی کہانی وہی کردار وہی نام نئی بات کیا ہے؟ وزیر دفاع کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:47:58