یہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے، یہ ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ہوئی ہے، وہی کہانی وہی کردار وہی نام نئی بات کیا ہے؟ وزیر دفاع کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے پہلے پانامہ لیکس کا کیا ہوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ہے۔ نواز شریف جس کا پانامہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا اس کو ٹارگٹ کر لیا گیا، اب پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ہوا ہے؟
پراپرٹی لیکس کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واردات کیا ہوئی ہے کوئی بتائے، یہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے، یہ ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ہوئی ہے، وہی کہانی، وہی کردار، وہی نام، اس میں نئی بات کیا ہے؟ دوسری جانب جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں آزاد کشمیر کے معاملے پر میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حالیہ کشیدگی میں بھارت کا ہاتھ ہے۔خواجہ محمد آصف نے آزاد کشمیر میں حالیہ ہونے والی کشیدگی میں تحریک انصاف کے ملوث ہونے کا بھی الزام لگایا۔توشہ خانے سے چیزیں اور لوگوں نے بھی لی ہوں گی لیکن بانی پی ٹی آئی نے اسے کاروبار بنا لیا اور کروڑوں روپے کمائے: وزیر دفاع کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے: فیصل واوڈاپی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »
پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات ...پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، پاسداران انقلاب اور حوثی بھی شامل ہیں، جاپانی میڈیا ٹوکیو ( مانیٹرنگ ڈیسک )پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ اس حوالےسے جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ اربوں ڈالر زکی پراپرٹی لیکس کے انکشاف کے حوالے سے جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ اور...
Baca lebih lajut »
محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اب تک بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر انہیں اس فارمیٹ کا ڈان بریڈ مین قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پراپرٹی لیکس میں اہلیہ کا نام سامنے آنے پر محسن نقوی کا موقف سامنے آگیااہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلیئرڈ ہے، جائیداد کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
Baca lebih lajut »
اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے واٹس ایپ کا ڈیزائن تبدیل کر دیا گیاآخری بار واٹس ایپ کا ڈیزائن 2021 میں تبدیل کیا گیا تھا اور اب 3 سال بعد ایسا کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
پراپرٹی لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں کا ردعمل سامنے آگیاعالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کے لیے یواے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے، سفارتخانوں کا بیان
Baca lebih lajut »