پراپرٹی لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں کا ردعمل سامنے آگیا

Dubai Berita

پراپرٹی لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں کا ردعمل سامنے آگیا
NorwayUaeUk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کے لیے یواے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے، سفارتخانوں کا بیان

غیر ملکیوں کی جائیداد کے ڈیٹالیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارت خانوں کا بیان سامنے آیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ ہرقسم کی غیرقانونی مالی سرگرمیاں روکنےکے لیے یو اے ای بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے: فیصل واوڈا بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یو اے ای ان کوششوں اور اقدامات کو آج سےکہیں زیادہ اور طویل مدت تک جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔

"پراپرٹی لیکس" میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہیں، دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Norway Uae Uk

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے: فیصل واوڈاپراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے: فیصل واوڈاپی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »

امریکی جامعات میں ہونے والے احتجاج پر بائیڈن کا ردعمل سامنے آگیاامریکی جامعات میں ہونے والے احتجاج پر بائیڈن کا ردعمل سامنے آگیاامریکی صدر نے کہا کہ ہم جامعات کے احتجاج سے مشرق وسطیٰ میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کے لیے مجبور نہیں ہوئے۔
Baca lebih lajut »

گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیاگندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
Baca lebih lajut »

ارجیت سنگھ کی معافی پر ماہرہ خان کا ردعمل بھی سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکسان کی معروف  اداکارہ ماہرہ خان کا بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معافی  مانگنے پر ردعمل سامنے آگیا۔  ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی میں ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ماہرہ خان سمیت شہروز سبزواری اور صدف کنول بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔ اس کنسرٹ...
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیاماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیااچھا فنکار یہ جانتا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہے اُس میں اُس کا اپنا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ نے اُسے اس صلاحیت سے نوازا
Baca lebih lajut »

فائرنگ واقعے پر سلمان خان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیافائرنگ واقعے پر سلمان خان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیاسلمان خان نے اپنی رہائش تبدیل کرنے یا دوسرے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کے منصوبے کی بھی تردید کردی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:08:32