شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی، غلطی پر معافی بھی مانگ لی

Indonesia Berita Berita

شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی، غلطی پر معافی بھی مانگ لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔

اس حوالے سے مزید چھان بین کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی ہوئی تھی جو شدت اختیار کر گئی تھی، واقعہ ورلڈ کپ میں نہیں بلکہ اس سے قبل انگلینڈ کے دورے کے موقع پر پیش آیا تھا ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہین آفریدی کی محمد یوسف سے تلخ کلامی ، وجہ بھی سامنے آگئیلاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے...
Baca lebih lajut »

شاہین پرکوچز سے مبینہ طور پر برے رویےکے الزام کا معاملہ کیا ہے؟شاہین پرکوچز سے مبینہ طور پر برے رویےکے الزام کا معاملہ کیا ہے؟شاہین آفریدی کی جانب سے معافی مانگنےکے بعد منیجمنٹ نے معاملے کو رفع دفع کردیا تھا، ذرائع
Baca lebih lajut »

پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن نے بانی پی ٹی آئی کو منشیات فروش قرار دیدیاپنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن نے بانی پی ٹی آئی کو منشیات فروش قرار دیدیاقیدی نمبر 804کی سول آمریت کو جوتی کی نوک پر رکھا، اُنہیں سزا 9 مئی کی کرتوتوں کے باعث ملی، اب بھی وقت ہے معافی مانگ لیں: مجتبیٰ شجاع الرحمان
Baca lebih lajut »

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹساسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹسجسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹریبیونل بحال، جج کو متعصب کہنے پر لیگی ایم این اے انجم عقیل خان نے معافی مانگ لی
Baca lebih lajut »

شاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاؤ کیا لیکن مینیجر اور وہاب ریاض نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا
Baca lebih lajut »

’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جائے‘ مصری اداکارہ کی وصیت پر طوفان برپا’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جائے‘ مصری اداکارہ کی وصیت پر طوفان برپامصر میں اس سے قبل بھی ہدایتکار یوسف شاہین ، اداکار شفیق نورالدین اور اور توفیق الدن کا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر سے نکالا جاچکا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:47:12