لندن (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ تماشائی بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں شاہین آفریدی اپنے سُسر شاہد...
بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا ...میانوالی اور اسلام آباد پولیس کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر ...لندن قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ تماشائی بن گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں شاہین آفریدی اپنے سُسر شاہد آفریدی کو اہلیہ کے ہمراہ سپورٹ کرنے اسٹیڈیم پہنچے، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس میچ میں پاکستان لیجنڈز نے بھارتی ٹیم کو دھول چٹاتے ہوئے 68 رنز سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ میں موجودہ ٹیم کا بدلہ لیا۔میچ کے دوران شاہد آفریدی کی بیٹنگ آئی تاہم وہ اپنے مخصوص انداز میں محض صفر...
قومی لیجنڈز ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے، ابتدائی تین مقابلوں میں گرین شرٹس نے بھارت، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو شکست دی ہے جبکہ یونس الیون آج میزبان انگلینڈ کیخلاف میدان میں اُترے گی۔دوسری جانب شاہین آفریدی کی وائرل تصاویر میں مداح انہیں شاہد آفریدی سے سیکھنے اور قومی ٹیم کو لیجنڈز کھلاڑیوں کی نسبت کم فٹ تصور کررہے ہیں۔وہ آدمی جس نے 1000 کبوتروں کو اپنے بچوں کی طرح پال رکھا ہے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو: میچ جتوانے کی سرتوڑ کوشش کرنیوالے نسیم بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےنسیم شاہ کو ناصرف ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی نے دلاسہ دیا بلکہ بھارت کرکٹرز بھی نسیم شاہ سے ملتے ہوئے ان کا کاندھا تھپتھپاتے رہے
Baca lebih lajut »
زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
Baca lebih lajut »
نساؤ اسٹیڈیم نیویارک کی پچز؛ بیٹرز کیلئے مقبرہ بن گئیںپاک بھارت میچ سمیت کئی مقابلے لو اسکورننگ رہے، ڈراپ اِن پچز کا آئیڈیا فلاپ
Baca lebih lajut »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلانآج ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور آج کا فائنل بھارت کیلئے آخری میچ تھا: کوہلی کی میچ کے بعد گفتگو
Baca lebih lajut »