پاک بھارت میچ سمیت کئی مقابلے لو اسکورننگ رہے، ڈراپ اِن پچز کا آئیڈیا فلاپ
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہچترال میں سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا فیصلہکراچی میں شدید ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئےٹک ٹاک پر خاتون کو ہراساں کرنے والا منگیتر گرفتاروفاقی بجٹ؛ ٹیکس وصولیاں بڑھانے ، غیر ضروری چھوٹ ختم کرنے کا پلانآئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں انسٹال کی گئی ڈراپ اَن پچز نے میگا ایونٹ کا مزہ کِرکرا...
پہلی بار ٹورنامنٹ کی میزبانہ کرنے والے امریکا میں کھیلے گئے مقابلے شائقین کو اپنی طرف راغب نہ کرسکے، غیرمعیاری پچز نے ٹی20 کا حسن برباد کردیا جبکہ فینز کو اسٹیڈیم باؤنڈریز دیکھنے کے مواقع نہ ہونے کے برابر ملے۔ابتدائی چھ ٹی20 مقابلوں ہمیں محض 74 چوکے اور 41 چھکے دیکھنے کو ملے جبکہ اس کے برعکس ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے میچز میں باؤنڈریز حاصل کرنا زیادہ آسان ہے اور وہاں ٹیمیں 200 یا 180 سے زائد رنز اسکور کررہی ہیں۔نیویارک میں کھیلے گئے 6 میچز میں ٹیموں کے...
تیسرا میچ جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کے مابین ہوا جس میں اورنج شرٹس محض 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بناسکی، ہدف کے تعاقب می جنوبی افریقی بیٹنگ لائن بھی بمشکل 19ویں اوور میں ٹارگٹ تک پہنچ پائی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیااتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »
نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟امام الحق نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نیویارک کی پچز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی ڈراپنگ وکٹ ہے
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
Baca lebih lajut »
امید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنہماری اسٹیرنتھ فاسٹ بولنگ ہی ہے، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، نیویارک کی وکٹ پر بیٹرز کو کافی بہادری سے کھیلنا ہوگا، ہیڈکوچ قومی ٹیم
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیارشہرہ آفاق کرکٹرز و ایتھلیٹس نے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »