نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟

Indonesia Berita Berita

نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

امام الحق نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نیویارک کی پچز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی ڈراپنگ وکٹ ہے

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیانیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچز کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جبکہ ڈراپ ان پچوں پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔قومی ٹیم کے بلے باز ، یہاں کی نارمل وکٹ نہیں ہے جیسے کہ پوری دنیا میں ہوتی ہے۔امام الحق نے کہا کہ جب آپ ڈراپنگ وکٹوں پر کھیلیں گے تو کسی کو بھی نہیں پتہ ہوتا کہ آگے کیا ہونا ہے،امام الحق نے کہا کہ جب سری لنکا نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف باؤلنگ کی، کلاسن اور ڈی کوک جیسے...

اس سے پتہ چلتا ہے کہ وکٹ ویسے نہیں تھے، جیسے ہم نے یو ایس اے کے میچ میں دیکھے تھے کہ میچ کے دوران خوب چھکے لگے تھے، امام الحق نے کہا کہ وکٹ کچھ بہتر ہونی چاہئے تھی کہ ہمیں کم سے کم 170 کا اسکور دیکھنے کو مل سکے۔ اس سے قبل سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں ڈراپ ان پچز پر تنقید کرچکے ہیں۔

ہربھجن سنگھ نے 9 جون کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرے کے لئے ڈراپ ان پچوں پر تنقید کی۔ہربھجن نے کہا ہے کہ کسی کو اندازہ نہیں ہے کہ وہ پچز کس طرح برتاؤ کرنے والی ہیں یہ کہتے ہوئے کہ پچ کیوریٹر بھی اس کے رویے کا اندازہ نہیں لگاسکیں گے۔بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانویڈیو: پتھیرانا کے خطرناک یارکر پر کلاسن گر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتفون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختمپاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
Baca lebih lajut »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانپاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانمیڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش اور واقعے کی وجوہات کی تفتیش کیلئے ہر قسم کی مدد کی پیش کش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کیلئے براہ راست ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہوگئےپاکستان کیلئے براہ راست ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہوگئےآسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پوائنٹس کی بنیاد پر ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں جبکہ بھارت بھی بطور میزبان ایونٹ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرچکا ہے
Baca lebih lajut »

موسمیاتی تبدیلی جنوبی ایشیا میں فضائی انتشار اور ہوا بازی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہےموسمیاتی تبدیلی جنوبی ایشیا میں فضائی انتشار اور ہوا بازی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہےیہ ہوا بازی کی آلودگی ایک کمبل کی طرح ہے جو آہستہ آہستہ زمین کی سطح کو ڈھانپ رہا ہے، اور گلوبل وارمنگ میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:06:57