بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیا

Indonesia Berita Berita

بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی

پاکستانی ٹیم کی اس کارکردگی کے بعد جہاں شائقین کرکٹ کو مایوسی ہوئی وہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی بڑے افسردہ نظر آئے اور کھلاڑیوں سے سوال پوچھ لیا۔بھارت سے شکست کے بعد شعیب اختر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ سب افسردہ ہیں، پوری قوم افسردہ ہے، ہمارا مورال ڈاؤن ہوا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اخترپاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اخترشعیب اختر نے کہا کہ ہم نے 1999 ورلڈکپ کی تاریخ دوہرا دی جب پاکستان کو بنگلادیش سے شکست ہوئی تھی۔
Baca lebih lajut »

انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے دوران عوام نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے ان کی شادی کا منصوبہ پوچھ لیا۔
Baca lebih lajut »

'سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا''سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا'اگر شعیب اختر نے میرے لیے یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے، سونالی بیندرے
Baca lebih lajut »

کور ڈرائیو کا ماہر کون، بابر اعظم یا کوہلی؟ آئی سی سی کے سوال پر کون بہتر قرار پایا؟کور ڈرائیو کا ماہر کون، بابر اعظم یا کوہلی؟ آئی سی سی کے سوال پر کون بہتر قرار پایا؟آئی سی سی نے پاک بھارت کے بڑے میچ سے قبل دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیور بابر اعظم کی ہے یا ویرات کوہلی کی؟
Baca lebih lajut »

ٹی 20ورلڈکپ: امریکا سے شکست پر شعیب اختر بھی کھل کر بول پڑےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ میچ دیکھا جائے تو پاکستان اسے جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا۔سابق کرکٹر نے کہا کہ امریکی ٹیم نے اس میچ...
Baca lebih lajut »

امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاامریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:26:31