شعیب اختر نے کہا کہ ہم نے 1999 ورلڈکپ کی تاریخ دوہرا دی جب پاکستان کو بنگلادیش سے شکست ہوئی تھی۔
پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ امریکی ٹیم نے اس میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہماری ٹیم میں بھی شاہین اور عامر سمیت دیگر نے میچ بچانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ واضح رہے کہ 1999 میں 50 اوورز کے ورلڈکپ کے 29 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 62 رنز سے ہرایا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »
'سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا'اگر شعیب اختر نے میرے لیے یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے، سونالی بیندرے
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہحملہ آور خواجہ سرا نہیں تربیت یافتہ تھے، ان کا مقصد تھا میرا گلہ کاٹ دیں، آپ ہمیں مار دیں ہم جھکیں گے نہیں، رؤف حسن
Baca lebih lajut »
بشکیک واقعہ: باحفاظت وطن پہنچنے والے طلباء پاکستانی سفیر کے رویے پر پھٹ پڑےایک طالبعلم نے بتایا کہ پاکستانیوں کو حسن علی ضیغم صاحب کا یہ کہنا کہ یہ سب نارمل حالات ہیں، یہ ایک جھوٹ تھا
Baca lebih lajut »
اگر ہماری زمین مسلسل حرکت کرتی ہے تو ہم یہ محسوس کیوں نہیں کر پاتے؟صدیوں تک انسان یہ سمجھتا رہا کہ ہمارا سیارہ اس کائنات کا مرکز ہے اور اس کی وجہ یہ ماننا تھا کہ ہماری زمین حرکت نہیں کر رہی۔
Baca lebih lajut »
کھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےنمیبیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا
Baca lebih lajut »