ایک طالبعلم نے بتایا کہ پاکستانیوں کو حسن علی ضیغم صاحب کا یہ کہنا کہ یہ سب نارمل حالات ہیں، یہ ایک جھوٹ تھا
بشکیک میں غیر ملکیوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد کرغزستان سے با حفاظت وطن واپس پہنچنے والے طلبا پاکستانی سفیر حسن علی صیغم کے رویے پر پھٹ پڑے۔
لاہور پہنچنے والے طلباء نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو بتایا کہ کرغستانیوں نے جو ہمیں مارا وہ دکھ تو دل میں موجود ہے لیکن اس سے زیادہ دکھ ہمیں تب ہوا جب ہمارے کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے یہ کہا کہ یہ سب نارمل حالات ہیں۔کرغزستان سے آج 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے طلباء کو وطن واپس لایا جائےگا: ذرائع
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کرغزستان سے ایک غیر ملکی پرواز 30 طلبا سمیت 140 پاکستانیوں کو لیکر لاہور پہنچی تھی۔کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی تھی، جھگڑے میں ملوث 3 غیرملکیوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہاں ہنگامہ آرائی جاری ہے، غیرملکی طلبہ محصور...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر حملہ، متعدد زخمیبشکیک : کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹل پر مشتعل افراد نے حملے کیے، جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویشبشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
Baca lebih lajut »
بشکیک میں طلبا پر تشدد: کرغزستان میں پاکستانی سفیر کا اہم ویڈیو پیغام جاریبشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر کرغزستان میں تعینات سفیر نے اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگوکرغزستان سے اپنی جان بچا کر بخیریت وطن واپس آنے والے پاکستانی طلباء نے آپ بیتی سنادی، 30 طلبا میں ایک زخمی طالب علم بھی شامل
Baca lebih lajut »
گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویشکرغستان کے دارالحکومت بشکیک سمیت مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد زیرتعلیم ہے، کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے: گورنر سندھ
Baca lebih lajut »