عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

Karachi Water Board Berita

عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری
Sindh High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ ایس ایس پی کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے کا بھی حکم دیا ہے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ ایس ایس پی کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے اور آئندہ سماعت پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی عدالت میں پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے ایک لاکھ روپے کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں، ہر کیس میں واٹر کارپوریشن کے افسران کا یہی طریقہ ہے، گزشتہ سماعت پر آبزرو کیا تھا، کیسز 4 سال سے زیر التوا ہیں، ان معاملات کو اب تک کیوں حل نہیں کیا گیا۔

بعد ازاں سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ حسن اکبر پیش ہوئے اور عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے مہلت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 16ستمبر تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ واٹر کارپوریشن کےخلاف ٹیرف سے متعلق اور واجبات کی عدم ادائیگی پر کیسز دائر ہیں اور سندھ ہائیکورٹ نے ان معاملات پر حکومت سندھ اور واٹر کارپوریشن سے وضاحت طلب کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh High Court

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانا ہوگا: سپریم کورٹعدالتی فیصلوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنانا ہوگا: سپریم کورٹانفرادی شخصیات یا اداروں کے پاس عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ کا نیشنل بینک کے 11 ہزار پنشنرز سے متعلق حکم نامہ جاری
Baca lebih lajut »

ایشیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کتنی تنخواہ ادا کرتی ہے؟ایشیا کے امیر ترین شخص کو ان کی کمپنی کتنی تنخواہ ادا کرتی ہے؟وہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور ایم ڈی کے طور پر کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
Baca lebih lajut »

سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
Baca lebih lajut »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظرگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظرارشد ندیم کی پرواز رات 1 بج کر 25 منٹ پر لاہور پہنچی ، اس موقع پر ان کے طیارے کو واٹر کینن سلیوٹ پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا ۔
Baca lebih lajut »

گوادر: مطالبات منظور ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنےکا اعلانگوادر: مطالبات منظور ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنےکا اعلانبلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہےکہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کرلیے ہیں، کسی ایک مطالبے پر بھی عمل نہ ہوا تو جدوجہد جاری رکھیں گے
Baca lebih lajut »

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکارحماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:07:22