ارشد ندیم کی پرواز رات 1 بج کر 25 منٹ پر لاہور پہنچی ، اس موقع پر ان کے طیارے کو واٹر کینن سلیوٹ پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا ۔
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کی وطن واپسی پر اپنے والد سے ملاقات کے جذباتی مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیے۔
ارشد ندیم کے اہل خانہ اور عزیزو اقارب کے ساتھ آبائی شہر میاں چنوں سے مداحوں کا قافلہ بھی لاہور استقبال کے لیے آیا۔ اس کے علاوہ ارشد ندیم کے بھائی نے لاہور ائیر پورٹ پر جیو نیوز سے خصو صی گفتگو میں کہاکہ بھائی کی کا میابی پر بہت خوشی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم پیرس سے پاکستان کیلیے روانہ، وطن واپسی پر تاریخی استقبال کی تیاریاںارشد ندیم کے گاؤں کے لوگوں کو لاہور ایئر پورٹ لے جانے کے لیے سرکاری بسیں ان کے گاؤں پہنچا دی گئیں۔
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟جیسے ہی میرے ہاتھ سے تھرو نکلی، 80 سے 90 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ گولڈ میڈل پاکستان آ رہا ہے: ارشد ندیم کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائشتابش ہاشمی نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگااولمپیئن ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے 40 برس بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے
Baca lebih lajut »
’اچھا بولر تھا‘، خواہش کے باوجود گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کرکٹ کیوں چھوڑی؟مینز جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا ہے
Baca lebih lajut »