عائشہ عمر کے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

عائشہ عمر کے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنی کالر بون کی پیچیدہ سرجری کروائی ہے جو 8 برس قبل ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی، اب انہوں نے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ بھی بتادی۔ آپریشن سے قبل ریکارڈ ہونیوالے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے حادثے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے ڈرامہ سیریل بلبلے کی شوٹنگ چل رہی...

ارچنا پورن سنگھ نے ’کپل شرما شو‘ میں بناوٹی قہقہوں کا اعتراف ...کراچی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنی کالر بون کی پیچیدہ سرجری کروائی ہے جو 8 برس قبل ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی، اب انہوں نے طویل عرصے کے بعد سرجری کروانے کی اصل وجہ بھی بتادی۔

آپریشن سے قبل ریکارڈ ہونیوالے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے حادثے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے ڈرامہ سیریل بلبلے کی شوٹنگ چل رہی تھی، اسی دوران مجھے ایک دن کی شوٹ کے لیے کراچی سے حیدرآباد جانا تھا۔ میرے ساتھ اداکار اظفر رحمٰن بھی تھے، اس دن میرا ڈرائیور چھٹی پر گیا ہوا تھا ہم اظفر کے ڈرائیور کے ساتھ جارہے تھے جو کہ ہائی وے پر بہت تیز گاڑی چلا رہا تھا۔ میں پچھلی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھی اور یہ میری غلطی تھی کہ میں نے سیٹ بیلٹ نہیں لگائی ہوئی تھی اس وقت، اچانک ہائی وے کے بیچ میں ٹوٹی...

اداکارہ نے دوران انٹرویو بتایا کہ اب شادی کا فیصلہ کرلیا ہے، اس لیے سرجری کروا رہی ہوں تاکہ شادی کے بعد اپنے بچوں کو گود میں اُٹھا سکوں، ابھی میں بامشکل ڈیڑھ سے 2 کلو وزن ہی اُٹھا سکتی ہوں لیکن امید ہے کہ سرجری کے بعد میں مکمل صحت یاب ہوجاؤں گی۔عائشہ عمر نے اپنے ہونے والے شوہر کی خوبیاں بھی بتائیں اور کہا کہ میرا ہونے والا شوہر اچھا انسان ہو اور سنگل ہو کیونکہ میں کسی کا گھر خراب نہیں کرنا چاہتی۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی : کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت، قصور وار کون ؟سی سی ٹی وی سامنے آگئیکراچی : کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت، قصور وار کون ؟سی سی ٹی وی سامنے آگئی|کراچی : زمزمہ اسٹریٹ پرکم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخلبالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

رشتہ بھیج دیا ہے، بات پکی ہونے کا انتظار ہے: عائشہ عمر کا دلچسپ کیپشنحال ہی میں پیچیدہ سرجری کے مرحلے سے گزرنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حالیہ پوسٹ میں رشتہ بھیجنے کا اعتراف کیا ہے۔ طبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے سرجری کے بعد 7ویں دن کی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں انہیں اسپتال یا کلینک کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ اپنے ٹانکوں کی پٹے...
Baca lebih lajut »

فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے لگیںفلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے لگیںممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

سعدیہ امام کے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو کی۔اُنہوں نے کہا کہ اب اللّٰہ نے میری ذمہ داریاں بڑھا دی ہیں جب والدین حیات ہوتے ہیں تو زندگی آسان...
Baca lebih lajut »

فضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئیفضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئیفضا میں موجود طیارہ طوفانی ہواؤں کے باعث اچانک ہی لرزنے لگا، مسافروں کی دل دہلا دینے والی چیخوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:17:01