سعدیہ امام کے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

سعدیہ امام کے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو کی۔اُنہوں نے کہا کہ اب اللّٰہ نے میری ذمہ داریاں بڑھا دی ہیں جب والدین حیات ہوتے ہیں تو زندگی آسان...

سعدیہ امام کے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سامنے آگئیکراچی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتا دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو کی۔اُنہوں نے کہا کہ اب اللّٰہ نے میری ذمہ داریاں بڑھا دی ہیں جب والدین حیات ہوتے ہیں تو زندگی آسان ہوتی ہے اور وہ لوگ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے والدین حیات ہوتے ہیں اور وہ روز اُن کا مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ کر ایک حج کا ثواب بھی حاصل کرتے ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ میں ان بدنصیب لوگوں میں سے ہوں جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں رہا یقیناََ ان کی دعائیں آج...

سعدیہ امام نے کہا کہ میں اپنی اولاد کی ذمہ داری کے لیے جوابدہ بھی ہوں بلکہ کل کو بڑے ہو کر میری بیٹی خود اس بارے میں مجھ سے سوال پوچھ سکتی ہے تو اس سے پہلے کہ میری بیٹی مجھ سے کوئی سوال کرے بہتر ہے کہ میں اسے خود وہ وقت دوں جس کی وہ حقدار ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت؛نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظورمنگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئیفضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئیفضا میں موجود طیارہ طوفانی ہواؤں کے باعث اچانک ہی لرزنے لگا، مسافروں کی دل دہلا دینے والی چیخوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

ڈھابہ مالک اور اس کے ملازمین نے بھارتی میجر اور جوانوں کی درگت بنادیڈھابہ مالک اور اس کے ملازمین نے بھارتی میجر اور جوانوں کی درگت بنادیڈھابے پر کھانے کے لیے آنے والے بھارتی آرمی میجر اور اس کے 16 جوانوں کی ٹیم کی وہاں موجود لوگوں نے درگت بنادی۔
Baca lebih lajut »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
Baca lebih lajut »

کشتی حادثہ رپورٹ، ایف آئی اے نے بڑے افسروں کو بچانے کا منصوبہ بنالیاکشتی حادثہ رپورٹ، ایف آئی اے نے بڑے افسروں کو بچانے کا منصوبہ بنالیااے آر وائی نیوز کے مطابق لیبیا اور یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ کو نظر انداز کرکے معاملہ چھوٹے افسروں پر ڈال دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتامیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتلاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:30:55