حال ہی میں پیچیدہ سرجری کے مرحلے سے گزرنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حالیہ پوسٹ میں رشتہ بھیجنے کا اعتراف کیا ہے۔ طبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے سرجری کے بعد 7ویں دن کی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں انہیں اسپتال یا کلینک کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ اپنے ٹانکوں کی پٹے...
حال ہی میں پیچیدہ سرجری کے مرحلے سے گزرنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حالیہ پوسٹ میں رشتہ بھیجنے کا اعتراف کیا ہے۔
طبی وجوہات کی بنا پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے سرجری کے بعد 7ویں دن کی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں انہیں اسپتال یا کلینک کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ اپنے ٹانکوں کی پٹے کھلوانے کے لیے اسپتال گئیں تھی۔اس کے علاوہ مذکورہ ویڈیو میں عائشہ عمر کے ڈاکٹر انہیں سرجری کا مکمل پروسس بھی سمجھاتے نظر آرہے ہیں۔ڈاکٹر کے مطابق انہیں پیلوِک بون کو کالر بون میں جوڑنے میں کافی دقت پیش آئی۔ ڈاکٹر نے ایکسرے رپورٹس کی مدد سے بھی اداکارہ کو سمجھایا کالر بون کے درمیان میں پیلوک بون کو کسطرح جوڑا ہے اور ٹائٹینیم پلیٹس اور اسکروز کس طرح ان کی ہڈیوں کو جوڑنے میں مددگار ثابت ہوں...
ڈاکٹڑ نے بتایا کہ ابھی ٹائٹینیم پلیٹس اور اسکروز کی مدد سے پیلوک بون کو کالر بون کے درمیان میں رکھی گئی ہے، یہ ابھی آپس میں جڑی ہوئی نہیں ہیں۔ دونوں ہڈیوں کا بون میرو، خون کی رگیں وغیرہ جب آپس میں ملیں گی، ایک دوسرے کو قبول کریں گی، جن ان کی دوستی ہوگی تب جاکر یہ ہڈیاں آپس میں مکمل طور پر جڑیں گی.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
Baca lebih lajut »
سندھ کابینہ میں شامل وزرا اور مشیران کو قلمدان تفویضشرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا قلمدان دیا گیا ہے، انہیں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کا قلمدان بھی دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟مسلسل کئی گھنٹے تک کام کرنے کے بعد تھک جانا معمول کی بات ہے لیکن یہ شکایت بار بار ہونے لگے تو یہ کیفیت متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
Baca lebih lajut »
’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »