|کراچی : زمزمہ اسٹریٹ پرکم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانکراچی : زمزمہ اسٹریٹ پرکم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حادثہ کیسے پیش آیا اور قصور وار کون تھا۔
اس دوران کامران جیسے ہی سڑک کے بیچ پہنچا تیز رفتارکارسامنےسےآئی ، گاڑی نے اہلکار کو ٹکر مار کر 10 فٹ سے زیادہ اوپراچھال دیا، اہلکار دور تک کار کے ساتھ رگڑ کھاتا ہوا جاتا رہا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
Baca lebih lajut »
سعدیہ امام کے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے سکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو کی۔اُنہوں نے کہا کہ اب اللّٰہ نے میری ذمہ داریاں بڑھا دی ہیں جب والدین حیات ہوتے ہیں تو زندگی آسان...
Baca lebih lajut »
محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »
فضا میں طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئیفضا میں موجود طیارہ طوفانی ہواؤں کے باعث اچانک ہی لرزنے لگا، مسافروں کی دل دہلا دینے والی چیخوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »