(ن) لیگ کے ساتھ تحفظات بات چیت سے دور کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
لیگ کے ساتھ تحفظات بات چیت سے دور کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو/ فائل فوٹوپانی کے معاملے پر سندھ کا مؤقف واضح ہے اور ہم صوبے کے پانی پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس اسمبلی میں دوتہائی سے زیادہ نمائندگی ہے، مسلم لیگ کے ساتھ تحفظات چیئرمین بلاول بھٹو نے تفصیل سے بتائے، لیگ کے ساتھ تحفظات بات چیت سے دور کرنا چاہتے ہیں۔کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ معاملات پر بات چیت کرے گی اور پھر اگلے ماہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو رپورٹ پیش کرے گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے معاملے پر سندھ کا مؤقف واضح ہے، سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، ہم سندھ کے پانی پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔ پولیو کیسز پر بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ ضرور کریں گے، پاکستان میں پولیو کے 52 کیس رپورٹ ہوئے، بےنظیربھٹو نے پولیو کے خاتمے کیلئے انقلابی اقدامات کیےتھے، ہم نے بچوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہے، ہمیں اپنے بچوں کو بہتر تعلیم دینی ہے۔
اس بار قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی اسلام آباد پولیس کو ہدایت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقاتوزیراعلیٰ گلبر خان کا مراد علی شاہ سے سندھ کی یونیورسٹیز میں گلگت بلتستان کے طلبا کے لیے سیٹیں بڑھانے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
ارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوسندھ کا مطالبہ ہے کہ کوٹری کے نیچے سے بہنے والا پانی طےکرکے دیا جائے، دو مزید کینال بنیں گے تو سندھ کے لیے پانی بچتا ہی نہیں: صدر پیپلز پارٹی سندھ
Baca lebih lajut »
بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP29) سے خطاب
Baca lebih lajut »
فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ کا فراڈ کرنے والے بینک منیجر کی ضمانت منظورایک فقیر کے اکاؤنٹ کو بھی نہیں چھوڑا، دوران سماعت عدالت کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھجنگلات کی کٹائی اور میٹھے پانی کی کمی کی وجہ سے مینگرو کے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا، مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »